صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6790. نفي بعهدهم ونستعين الله عليهم
ہم ان کے ساتھ کیے گئے عہد کو پورا کریں ....
حدیث نمبر: 6781
«نفي بعهدهم ونستعين الله عليهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم ان کے ساتھ کیے گئے عہد کو پورا کریں گے، اور ان کے خلاف اللہ سے مدد چاہیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6781]
”ہم ان کے ساتھ کیے گئے عہد کو پورا کریں گے، اور ان کے خلاف اللہ سے مدد چاہیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6781]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن حذيفة. الصحيحة 2161: حم، الطحاوي، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح