صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6812. الندم توبة والتائب من الذنب كمن لا ذنب له
ندامت توبہ ہے، اور گناہ سے توبہ کرنے والا اس ....
حدیث نمبر: 6803
«الندم توبة والتائب من الذنب كمن لا ذنب له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ندامت توبہ ہے، اور گناہ سے توبہ کرنے والا اس شخص کی طرح ہے جس نے کوئی گناہ کیا ہی نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 6803]
”ندامت توبہ ہے، اور گناہ سے توبہ کرنے والا اس شخص کی طرح ہے جس نے کوئی گناہ کیا ہی نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 6803]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب حل] عن أبي سعيد الأنصاري. الضعيفة 615و 616.»
قال الشيخ الألباني: حسن