صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6969. نهى عن سلف وبيع وشرطين في بيع وبيع ما ليس ....
قرض اور سودے کو ملانے سے، ایک سودے میں دو ....
حدیث نمبر: 6959
«نهى عن سلف وبيع وشرطين في بيع وبيع ما ليس عندك وربح ما لم تضمن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرض اور سودے کو ملانے سے، ایک سودے میں دو شرطیں لگانے سے، ایسی چیز بیچنے سے جو تمہارے پاس نہ ہو، اور ایسی چیز کا نفع کمانے سے جس کی ذمہ داری تم نے نہ اٹھائی ہو، منع فرمایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6959]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن حكيم بن حزام. أحاديث البيوع: 4 - ابن عمرو1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح