صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7003. هذا حجر رمي به في النار منذ سبعين خريفا فلهو ....
یہ ایک پتھر ہے جسے ستر برس پہلے جہنم میں ....
حدیث نمبر: 6993
«هذا حجر رمي به في النار منذ سبعين خريفا فلهو يهوي في النار الآن حين انتهى إلى قعرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ ایک پتھر ہے جسے ستر برس پہلے جہنم میں پھینکا گیا تھا، اور وہ اب تک جہنم میں گر رہا تھا، ابھی اس کی تہہ تک پہنچا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 6993]
”یہ ایک پتھر ہے جسے ستر برس پہلے جہنم میں پھینکا گیا تھا، اور وہ اب تک جہنم میں گر رہا تھا، ابھی اس کی تہہ تک پہنچا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 6993]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة. م ختصر مسلم 1977.»
قال الشيخ الألباني: صحيح