صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7010. هذا موضع الإزار فإن أبيت فأسفل فإن أبيت فلا حق ....
تہبند کا مقام یہ ہے، اگر تم اس سے نیچے ....
حدیث نمبر: 7000
«هذا موضع الإزار فإن أبيت فأسفل فإن أبيت فلا حق للإزار فيما دسون الكعبين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تہبند کا مقام یہ ہے، اگر تم اس سے نیچے کرنا چاہو تو اور نیچے کر لو، اور اگر اس سے بھی نیچے کرنا چاہو تو جان لو کہ تہبند کا ٹخنوں سے نیچے کوئی حق نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7000]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ن هـ] عن حذيفة. الصحيحة 1765: الحميدي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح