صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7019. هذه رحمة يجعلها الله في قلوب من يشاء من عباده ....
یہ رحمت ہے جسے اللہ اپنے بندوں میں سے جس ....
حدیث نمبر: 7009
«هذه رحمة يجعلها الله في قلوب من يشاء من عباده وإنما يرحم الله من عباده الرحماء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ رحمت ہے جسے اللہ اپنے بندوں میں سے جس کے دل میں چاہتا ہے ڈال دیتا ہے، اور اللہ اپنے بندوں میں سے صرف رحم کرنے والوں پر رحم فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7009]
”یہ رحمت ہے جسے اللہ اپنے بندوں میں سے جس کے دل میں چاہتا ہے ڈال دیتا ہے، اور اللہ اپنے بندوں میں سے صرف رحم کرنے والوں پر رحم فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7009]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن هـ] عن أسامة بن زيد. أحكام الجنائز 164.»
قال الشيخ الألباني: صحيح