🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

7021. هذه طابة وهذا أحد وهو جبل يحبنا ونحبه
یہ طابہ (مدینہ) ہے اور یہ اُحد ہے، یہ ایک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7011
«هذه طابة وهذا أحد وهو جبل يحبنا ونحبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ طابہ (مدینہ) ہے اور یہ اُحد ہے، یہ ایک ایسا پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7011]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي حميد. مختصر مسلم 1543.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں