صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7045. هل تنصرون وترزقون إلا بضعفائكم؟
کیا تمہیں تمہارے کمزوروں کے سوا کسی اور کے ذریعے ....
حدیث نمبر: 7035
«هل تنصرون وترزقون إلا بضعفائكم؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تمہیں تمہارے کمزوروں کے سوا کسی اور کے ذریعے مدد اور رزق دیا جاتا ہے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7035]
”کیا تمہیں تمہارے کمزوروں کے سوا کسی اور کے ذریعے مدد اور رزق دیا جاتا ہے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7035]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن سعد. خ: الجهاد 76.»
قال الشيخ الألباني: صحيح