صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7062. هون عليك فإني لست بملك إنما أنا ابن امرأة من ....
اپنے آپ پر نرمی کرو، میں کوئی بادشاہ نہیں ہوں، ....
حدیث نمبر: 7052
«هون عليك فإني لست بملك إنما أنا ابن امرأة من قريش كانت تأكل القديد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے آپ پر نرمی کرو، میں کوئی بادشاہ نہیں ہوں، میں تو قریش کی ایک ایسی عورت کا بیٹا ہوں جو خشک گوشت کھایا کرتی تھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7052]
”اپنے آپ پر نرمی کرو، میں کوئی بادشاہ نہیں ہوں، میں تو قریش کی ایک ایسی عورت کا بیٹا ہوں جو خشک گوشت کھایا کرتی تھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7052]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ ك] عن أبي مسعود البدري [ك] عن جرير. الصحيحة 1876: طس - جرير. ابن سعد - قيس بن أبي حازم مرسلا. فصل في المحلى بـ [ال] من هذا الحرف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح