صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7063. الهجرة هجرتان: هجرة الحاضر وهجرة البادي فأما البادي فيجيب إذا ....
ہجرت دو قسم کی ہے: شہری کی ہجرت اور بدوی ....
حدیث نمبر: 7053
«الهجرة هجرتان: هجرة الحاضر وهجرة البادي فأما البادي فيجيب إذا دعي ويطيع إذا أمر وأما الحاضر فهو أعظمهما بلية وأعظمهما أجرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہجرت دو قسم کی ہے: شہری کی ہجرت اور بدوی کی ہجرت۔ بدوی تو یہ ہے کہ جب اسے بلایا جائے تو وہ لبیک کہے اور جب اسے حکم دیا جائے تو اطاعت کرے، اور شہری کی ہجرت دونوں میں سے زیادہ آزمائش والی اور زیادہ اجر والی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 7053]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن ابن عمرو. الصحيحة 1462.»
قال الشيخ الألباني: صحيح