صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7081. والذي نفسي بيده لتسألن عن هذا النعيم يوم القيامة أخرجكم ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ....
حدیث نمبر: 7071
«والذي نفسي بيده لتسألن عن هذا النعيم يوم القيامة أخرجكم من بيوتكم الجوع ثم لم ترجعوا حتى أصابكم هذا النعيم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم سے قیامت کے دن اس نعمت کے بارے میں ضرور پوچھا جائے گا، بھوک نے تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا تھا، پھر تم اس وقت تک واپس نہیں لوٹے جب تک تمہیں یہ نعمت نہیں مل گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7071]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1306.»
قال الشيخ الألباني: صحيح