صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7088. والذي نفسي بيده ليهلن ابن مريم بفج الروحاء حاجا أو ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ....
حدیث نمبر: 7078
«والذي نفسي بيده ليهلن ابن مريم بفج الروحاء حاجا أو معتمرا أو ليثنينهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! ابنِ مریم فج روحاء کے مقام سے حج یا عمرہ کا احرام باندھیں گے، یا دونوں کو اکٹھا کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7078]
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! ابنِ مریم فج روحاء کے مقام سے حج یا عمرہ کا احرام باندھیں گے، یا دونوں کو اکٹھا کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7078]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 663، الصحيحة 2457.»
قال الشيخ الألباني: صحيح