صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7108. والله ليبعثنه الله يوم القيامة - يعني الحجر - له ....
اللہ کی قسم! اللہ اسے یعنی حجرِ اسود کو قیامت ....
حدیث نمبر: 7098
«والله ليبعثنه الله يوم القيامة - يعني الحجر - له عينان يبصر بهما ولسان ينطق به يشهد على من استلمه بحق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! اللہ اسے یعنی حجرِ اسود کو قیامت کے دن اس حال میں اٹھائے گا کہ اس کی دو آنکھیں ہوں گی جن سے وہ دیکھے گا اور ایک زبان ہوگی جس سے وہ بولے گا، وہ اس شخص کے حق میں گواہی دے گا جس نے اسے حق کے ساتھ چوما ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7098]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن ابن عباس. المشكاة 2578، الترغيب 2/122، ابن خزيمة، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح