صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7110. والله ما الدنيا في الآخرة إلا مثل ما يجعل أحدكم ....
اللہ کی قسم! دنیا آخرت کے مقابلے میں بس اتنی ....
حدیث نمبر: 7100
«والله ما الدنيا في الآخرة إلا مثل ما يجعل أحدكم أصبعه هذه في اليم فلينظر بم يرجع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! دنیا آخرت کے مقابلے میں بس اتنی ہی ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنی یہ انگلی سمندر میں ڈالے، پھر دیکھے کہ وہ اس میں سے کیا لے کر واپس آتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7100]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م هـ] عن المستورد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح