صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7128. ولد آدم كلهم تحت لوائي يوم القيامة وأنا أول من ....
قیامت کے دن بنی آدم سب کے سب میرے جھنڈے ....
حدیث نمبر: 7118
«ولد آدم كلهم تحت لوائي يوم القيامة وأنا أول من يفتح له باب الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن بنی آدم سب کے سب میرے جھنڈے کے نیچے ہوں گے، اور میں پہلا شخص ہوں گا جس کے لیے جنت کا دروازہ کھولا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7118]
”قیامت کے دن بنی آدم سب کے سب میرے جھنڈے کے نیچے ہوں گے، اور میں پہلا شخص ہوں گا جس کے لیے جنت کا دروازہ کھولا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7118]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن عساكر] عن حذيفة. الصحيحة 2411: لوين.»
قال الشيخ الألباني: صحيح