🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

7175. لا أحد أغير من الله ولذلك حرم الفواحش ما ظهر ....
اللہ سے بڑھ کر کوئی غیرت مند نہیں، اسی لیے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7165
«لا أحد أغير من الله ولذلك حرم الفواحش ما ظهر منها وما بطن ولا أحد أحب إليه المدح من الله ولذلك مدح نفسه ولا أحد أحب إليه العذر من الله من أجل ذلك أنزل الكتاب وأرسل الرسل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ سے بڑھ کر کوئی غیرت مند نہیں، اسی لیے اس نے بے حیائی کے کاموں کو حرام قرار دیا، خواہ وہ ظاہر ہوں یا پوشیدہ، اور اللہ سے بڑھ کر کسی کو تعریف پسند نہیں، اسی لیے اس نے خود اپنی تعریف کی، اور اللہ سے بڑھ کر کسی کو عذر پیش کرنا پسند نہیں، اسی وجہ سے اس نے کتاب نازل کی اور رسول بھیجے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7165]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت] عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں