صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7178. لا إسعاد في الإسلام ولا عقر ولا شغار في الإسلام ....
اسلام میں نوحے میں ایک دوسری کی مدد کرنا نہیں، ....
حدیث نمبر: 7168
«لا إسعاد في الإسلام ولا عقر ولا شغار في الإسلام ولا جلب في الإسلام ولا جنب ومن انتهب فليس منا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اسلام میں نوحے میں ایک دوسری کی مدد کرنا نہیں، نہ قبر پر جانور ذبح کرنا ہے، نہ اسلام میں شغار ہے، نہ اسلام میں جلب ہے، نہ جنب ہے، اور جو لوٹ مار کرے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7168]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن حب] عن أنس. المشكاة 2947.»
قال الشيخ الألباني: صحيح