صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7194. لا بأس ولينصر الرجل أخاه ظالما أو مظلوما إن كان ....
کوئی حرج نہیں، آدمی اپنے بھائی کی مدد کرے خواہ ....
حدیث نمبر: 7184
«لا بأس ولينصر الرجل أخاه ظالما أو مظلوما إن كان ظالما فلينهه فإنه له نصر وإن كان مظلوما فلينصره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی حرج نہیں، آدمی اپنے بھائی کی مدد کرے خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم، اگر وہ ظالم ہو تو اسے ظلم سے روکے، یہی اس کی مدد ہے، اور اگر وہ مظلوم ہو تو اس کی مدد کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7184]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر. مختصر مسلم 1832.»
قال الشيخ الألباني: صحيح