صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7213. لا تبتاعوا الذهب بالذهب إلا مثلا بمثل ولا زيادة بينهما ....
سونے کو سونے کے بدلے صرف برابر برابر خریدو، ان ....
حدیث نمبر: 7203
«لا تبتاعوا الذهب بالذهب إلا مثلا بمثل ولا زيادة بينهما ولا نظرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سونے کو سونے کے بدلے صرف برابر برابر خریدو، ان کے درمیان کوئی زیادتی نہ ہو اور نہ ہی ادھار (کی گنجائش) ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7203]
”سونے کو سونے کے بدلے صرف برابر برابر خریدو، ان کے درمیان کوئی زیادتی نہ ہو اور نہ ہی ادھار (کی گنجائش) ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7203]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن عبادة بن الصامت. أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح