صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7218. لا تبكيه ما زالت الملائكة تحفه بأجنحتها حتى رفعتموه
اس پر مت رو، فرشتے برابر اپنے پروں سے اسے ....
حدیث نمبر: 7208
«لا تبكيه ما زالت الملائكة تحفه بأجنحتها حتى رفعتموه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس پر مت رو، فرشتے برابر اپنے پروں سے اسے ڈھانپے رہے یہاں تک کہ تم نے اسے اٹھایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7208]
”اس پر مت رو، فرشتے برابر اپنے پروں سے اسے ڈھانپے رہے یہاں تک کہ تم نے اسے اٹھایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7208]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن جابر. أحكام الجنائز 20.»
قال الشيخ الألباني: صحيح