صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7247. لا تجوز شهادة ذي الظنة ولا ذي الحنة
کسی بدگمان (متہم) شخص کی گواہی جائز نہیں اور نہ ....
حدیث نمبر: 7237
«لا تجوز شهادة ذي الظنة ولا ذي الحنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی بدگمان (متہم) شخص کی گواہی جائز نہیں اور نہ ہی کسی کینہ پرور کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7237]
”کسی بدگمان (متہم) شخص کی گواہی جائز نہیں اور نہ ہی کسی کینہ پرور کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7237]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ك هق] عن أبي هريرة. الإرواء 2674.»
قال الشيخ الألباني: حسن