صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7253. لا تحروا بصلاتكم طلوع الشمس ولا غروبها فإنها تطلع بقرني ....
اپنی نماز کے لیے سورج کے طلوع اور غروب ہونے ....
حدیث نمبر: 7243
«لا تحروا بصلاتكم طلوع الشمس ولا غروبها فإنها تطلع بقرني شيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی نماز کے لیے سورج کے طلوع اور غروب ہونے کے وقت کا قصد نہ کرو کیونکہ وہ شیطان کے دو سینگوں کے درمیان طلوع ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7243]
”اپنی نماز کے لیے سورج کے طلوع اور غروب ہونے کے وقت کا قصد نہ کرو کیونکہ وہ شیطان کے دو سینگوں کے درمیان طلوع ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7243]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن ابن عمر [ن] عن عائشة. مختصر مسلم 210، الإرواء 479.»
قال الشيخ الألباني: صحيح