صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7276. لا تدعوا على أنفسكم إلا بخير فإن الملائكة يؤمنون على ....
اپنے آپ کے حق میں بھلائی کے سوا بددعا مت ....
حدیث نمبر: 7266
«لا تدعوا على أنفسكم إلا بخير فإن الملائكة يؤمنون على ما تقولون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے آپ کے حق میں بھلائی کے سوا بددعا مت کرو، کیونکہ فرشتے تمہاری بات پر آمین کہتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7266]
”اپنے آپ کے حق میں بھلائی کے سوا بددعا مت کرو، کیونکہ فرشتے تمہاری بات پر آمین کہتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7266]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د] عن أم سلمة. أحكام الجنائز 12: هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح