صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7330. لا تسبوا ورقة بن نوفل فإني قد رأيت له جنة ....
ورقہ بن نوفل کو گالی مت دو کیونکہ میں نے ....
حدیث نمبر: 7320
«لا تسبوا ورقة بن نوفل فإني قد رأيت له جنة أو جنتين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ورقہ بن نوفل کو گالی مت دو کیونکہ میں نے اس کے لیے ایک یا دو جنتیں دیکھی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7320]
”ورقہ بن نوفل کو گالی مت دو کیونکہ میں نے اس کے لیے ایک یا دو جنتیں دیکھی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7320]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن عائشة. الصحيحة 405.»
قال الشيخ الألباني: صحيح