صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7333. لا تستبطئوا الرزق فإنه لم يكن عبد ليموت حتى يبلغه ....
رزق کے آنے میں دیر مت سمجھو کیونکہ کوئی بندہ ....
حدیث نمبر: 7323
«لا تستبطئوا الرزق فإنه لم يكن عبد ليموت حتى يبلغه آخر رزق هوله فاتقوا الله وأجملوا في الطلب أخذ الحلال وترك الحرام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رزق کے آنے میں دیر مت سمجھو کیونکہ کوئی بندہ اس وقت تک نہیں مرتا جب تک اس کا آخری رزق جو اس کے لیے مقرر ہے اسے پہنچ نہ جائے، پس اللہ سے ڈرو اور طلب میں میانہ روی اختیار کرو، حلال کو اختیار کرو اور حرام کو چھوڑ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7323]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك هق] عن جابر. الترغيب 3/7.»
قال الشيخ الألباني: صحيح