صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7338. لا تسم غلامك رباحا ولا أفلح ولا يسارا ولا نجيحا ....
اپنے غلام کا نام رباح، افلح، یسار یا نجیح مت ....
حدیث نمبر: 7328
«لا تسم غلامك رباحا ولا أفلح ولا يسارا ولا نجيحا يقال: أثم هو فيقال لا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے غلام کا نام رباح، افلح، یسار یا نجیح مت رکھو، کہیں ایسا نہ ہو کہ پوچھا جائے: کیا وہ موجود ہے؟ اور جواب دیا جائے: نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7328]
”اپنے غلام کا نام رباح، افلح، یسار یا نجیح مت رکھو، کہیں ایسا نہ ہو کہ پوچھا جائے: کیا وہ موجود ہے؟ اور جواب دیا جائے: نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7328]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ت] عن سمرة. الإرواء 1177: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح