صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7343. لا تشرب مسكرا فإني حرمت كل مسكر
نشہ آور چیز مت پیو کیونکہ میں نے ہر نشہ ....
حدیث نمبر: 7333
«لا تشرب مسكرا فإني حرمت كل مسكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نشہ آور چیز مت پیو کیونکہ میں نے ہر نشہ آور چیز کو حرام قرار دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7333]
”نشہ آور چیز مت پیو کیونکہ میں نے ہر نشہ آور چیز کو حرام قرار دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7333]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أبي موسى. الصحيحة 2424.»
قال الشيخ الألباني: صحيح