صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7354. لا تصحب الملائكة رفقة فيها كلب ولا جرس
فرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں رہتے جس میں کتا ....
حدیث نمبر: 7344
«لا تصحب الملائكة رفقة فيها كلب ولا جرس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں رہتے جس میں کتا ہو یا گھنٹی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7344]
”فرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں رہتے جس میں کتا ہو یا گھنٹی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7344]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1390، الصحيحة 1873: الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح