صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7371. لا تطبخوا في قدور المشركين فإن لم تجدوا غيرها فارحضوها ....
مشرکوں کی ہانڈیوں میں مت پکاؤ، اور اگر تمہیں ان ....
حدیث نمبر: 7361
«لا تطبخوا في قدور المشركين فإن لم تجدوا غيرها فارحضوها رحضا حسنا ثم اطبخوا وكلوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مشرکوں کی ہانڈیوں میں مت پکاؤ، اور اگر تمہیں ان کے سوا کچھ نہ ملے تو انہیں اچھی طرح دھو لو، پھر ان میں پکاؤ اور کھاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7361]
”مشرکوں کی ہانڈیوں میں مت پکاؤ، اور اگر تمہیں ان کے سوا کچھ نہ ملے تو انہیں اچھی طرح دھو لو، پھر ان میں پکاؤ اور کھاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7361]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي ثعلبة الخشني. الإرواء 37.»
قال الشيخ الألباني: صحيح