صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7376. لا تعجبوا بعمل عامل حتى تنظروا بم يختم له
کسی عمل کرنے والے کے عمل سے تعجب مت کرو ....
حدیث نمبر: 7366
«لا تعجبوا بعمل عامل حتى تنظروا بم يختم له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی عمل کرنے والے کے عمل سے تعجب مت کرو یہاں تک کہ دیکھ لو کہ اس کا خاتمہ کس چیز پر ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7366]
”کسی عمل کرنے والے کے عمل سے تعجب مت کرو یہاں تک کہ دیکھ لو کہ اس کا خاتمہ کس چیز پر ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7366]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن أبي أمامة. الصحيحة 1334: حم، ابن أبي عاصم - أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح