صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7391. لا تقام الحدود في المساجد ولا يقتل الوالد بالولد
مساجد میں حدود قائم نہیں کی جاتیں، اور باپ کو ....
حدیث نمبر: 7381
«لا تقام الحدود في المساجد ولا يقتل الوالد بالولد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مساجد میں حدود قائم نہیں کی جاتیں، اور باپ کو بیٹے کے بدلے قتل نہیں کیا جاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7381]
”مساجد میں حدود قائم نہیں کی جاتیں، اور باپ کو بیٹے کے بدلے قتل نہیں کیا جاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7381]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ت ك] عن ابن عباس. الإرواء 2214، 2327.»
قال الشيخ الألباني: حسن