صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7397. لا تقتل نفس ظلما إلا كان على ابن آدم الأول ....
کوئی جان بھی ظلماً قتل نہیں کی جاتی مگر اس ....
حدیث نمبر: 7387
«لا تقتل نفس ظلما إلا كان على ابن آدم الأول كفل من دمها لأنه أول من سن القتل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی جان بھی ظلماً قتل نہیں کی جاتی مگر اس کے خون کا ایک حصہ آدم کے پہلے بیٹے پر بھی ہوتا ہے، کیونکہ وہ پہلا شخص تھا جس نے قتل کی بنیاد ڈالی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7387]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن هـ] عن ابن مسعود. مختصر مسلم 1025.»
قال الشيخ الألباني: صحيح