صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7404. لا تقدموا الشهر حتى تروا الهلال أو تكملوا العدة قبله ....
مہینے سے آگے مت بڑھو یہاں تک کہ چاند دیکھ ....
حدیث نمبر: 7394
«لا تقدموا الشهر حتى تروا الهلال أو تكملوا العدة قبله ثم صوموا حتى تروا الهلال أو تكملوا العدة قبله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مہینے سے آگے مت بڑھو یہاں تک کہ چاند دیکھ لو یا اس سے پہلے مہینے کی گنتی پوری کر لو، پھر روزہ رکھتے رہو یہاں تک کہ چاند دیکھ لو یا اس سے پہلے گنتی پوری کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7394]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن حب] عن حذيفة. المصدر ذاته.»
قال الشيخ الألباني: صحيح