صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7420. لا تقوم الساعة حتى تضطرب أليات دوس حول ذي الخلصة
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
حدیث نمبر: 7410
«لا تقوم الساعة حتى تضطرب أليات دوس حول ذي الخلصة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک قبیلہ دوس کی عورتوں کے سرین ذوالخلصہ کے گرد نہ ہلنے لگیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7410]
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک قبیلہ دوس کی عورتوں کے سرین ذوالخلصہ کے گرد نہ ہلنے لگیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7410]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة. السنة 77 - 79: ابن أبي عاصم عنه وعن ابن عباس. مختصر مسلم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح