صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7440. لا تقوم الساعة حتى يكثر المال فيكم فيفيض حتى يهم ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
حدیث نمبر: 7430
«لا تقوم الساعة حتى يكثر المال فيكم فيفيض حتى يهم رب المال من يقبل صدقته وحتى يعرضه فيقول الذي يعرضه عليه: لا أرب لي فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک تم میں مال کی کثرت اور فراوانی نہ ہو جائے، یہاں تک کہ مال والا اس فکر میں پڑ جائے گا کہ کون اس کا صدقہ قبول کرے، اور وہ اسے پیش کرے گا تو جس کے سامنے پیش کیا جائے گا وہ کہے گا: مجھے اس کی کوئی ضرورت نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7430]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة. المشكاة 129.»
قال الشيخ الألباني: صحيح