صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7442. لا تقوم الساعة حتى يمر الرجل بقبر الرجل فيقول يا ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
حدیث نمبر: 7432
«لا تقوم الساعة حتى يمر الرجل بقبر الرجل فيقول يا ليتني مكانه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ایک آدمی دوسرے آدمی کی قبر کے پاس سے گزرے گا تو کہے گا: کاش میں اس کی جگہ ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7432]
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ایک آدمی دوسرے آدمی کی قبر کے پاس سے گزرے گا تو کہے گا: کاش میں اس کی جگہ ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7432]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة. الصحيحة 578.»
قال الشيخ الألباني: صحيح