صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7460. لا تلقوا الركبان ولا يبع حاضر لباد
سواروں کو راستے میں مت ملو، اور شہری، دیہاتی کا ....
حدیث نمبر: 7450
«لا تلقوا الركبان ولا يبع حاضر لباد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سواروں کو راستے میں مت ملو، اور شہری، دیہاتی کا مال فروخت نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7450]
”سواروں کو راستے میں مت ملو، اور شہری، دیہاتی کا مال فروخت نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7450]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن ابن عباس. أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح