صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7462. لا تمسح وأنت تصلي فإن كنت لا بد فاعلا فواحدة. ....
نماز پڑھتے ہوئے (زمین کے کنکر) مت صاف کرو، اور ....
حدیث نمبر: 7452
«لا تمسح وأنت تصلي فإن كنت لا بد فاعلا فواحدة. تسوية الحصى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نماز پڑھتے ہوئے (زمین کے کنکر) مت صاف کرو، اور اگر ایسا کرنا ہی ضروری ہو تو صرف ایک بار کرو، یعنی کنکریاں برابر کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7452]
”نماز پڑھتے ہوئے (زمین کے کنکر) مت صاف کرو، اور اگر ایسا کرنا ہی ضروری ہو تو صرف ایک بار کرو، یعنی کنکریاں برابر کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7452]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د] عن معيقيب. صحيح أبي داود 872: ق.»
قال الشيخ الألباني: حسن