صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7480. لا تنكح الأيم حتى تستأمر ولا تنكح البكر حتى تستأذن ....
بیوہ عورت کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے ....
حدیث نمبر: 7470
«لا تنكح الأيم حتى تستأمر ولا تنكح البكر حتى تستأذن قيل: وكيف إذنها؟ قال: أن تسكت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیوہ عورت کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک اس سے مشورہ نہ لیا جائے، اور کنواری کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک اس سے اجازت نہ لی جائے۔“ عرض کیا گیا: ”اس کی اجازت کیسے معلوم ہو گی؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اس کا خاموش رہنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7470]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 802، الإرواء 1828.»
قال الشيخ الألباني: صحيح