صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7486. لا تواصلوا إني لست كأحد منكم إني أطعم وأسقى
وصال (لگاتار روزہ) مت رکھو، میں تم میں سے کسی ....
حدیث نمبر: 7476
«لا تواصلوا إني لست كأحد منكم إني أطعم وأسقى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وصال (لگاتار روزہ) مت رکھو، میں تم میں سے کسی کی طرح نہیں ہوں، مجھے تو کھلایا اور پلایا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7476]
”وصال (لگاتار روزہ) مت رکھو، میں تم میں سے کسی کی طرح نہیں ہوں، مجھے تو کھلایا اور پلایا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7476]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح