صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7494. لا جلب ولا جنب ولا تؤخذ صدقاتهم إلا في دورهم
نہ جلب ہے اور نہ جنب، اور ان کی زکوٰۃیں ....
حدیث نمبر: 7484
«لا جلب ولا جنب ولا تؤخذ صدقاتهم إلا في دورهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نہ ”جلب“ ہے اور نہ ”جنب“، اور ان کی زکوٰۃیں ان کے گھروں کے علاوہ کہیں اور سے وصول نہ کی جائیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7484]
”نہ ”جلب“ ہے اور نہ ”جنب“، اور ان کی زکوٰۃیں ان کے گھروں کے علاوہ کہیں اور سے وصول نہ کی جائیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7484]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن عمرو. المشكاة 1786.»
قال الشيخ الألباني: صحيح