صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7518. لا صوم فوق صوم داود شطر الدهر صم يوما وأفطر ....
داؤد علیہ السلام کے روزے سے بڑھ کر کوئی روزہ ....
حدیث نمبر: 7508
" لا صوم فوق صوم داود شطر الدهر صم يوما وأفطر يوما"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”داؤد علیہ السلام کے روزے سے بڑھ کر کوئی روزہ نہیں، یعنی نصف زمانہ روزہ رکھنا: ایک دن روزہ رکھو اور ایک دن افطار کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7508]
”داؤد علیہ السلام کے روزے سے بڑھ کر کوئی روزہ نہیں، یعنی نصف زمانہ روزہ رکھنا: ایک دن روزہ رکھو اور ایک دن افطار کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7508]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ن] عن ابن عمرو.»
قال الشيخ الألباني: صحيح