صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7520. لا صلاة بعد الصبح حتى ترتفع الشمس ولا صلاة بعد ....
فجر کے بعد کوئی نماز نہیں یہاں تک کہ سورج ....
حدیث نمبر: 7510
«لا صلاة بعد الصبح حتى ترتفع الشمس ولا صلاة بعد العصر حتى تغرب الشمس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فجر کے بعد کوئی نماز نہیں یہاں تک کہ سورج بلند ہو جائے، اور عصر کے بعد کوئی نماز نہیں یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7510]
”فجر کے بعد کوئی نماز نہیں یہاں تک کہ سورج بلند ہو جائے، اور عصر کے بعد کوئی نماز نہیں یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7510]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن هـ] عن أبي سعيد [حم د هـ] عن عمر. الروض النضير 1167، الإرواء 479، صحيح أبي داود 1157: ق، أبو عوانة، ن، ت - عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح