صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7540. لا عدوى ولا طيرة ولا هامة ولا صفر وفر من ....
مرض کا خود بخود متعدی ہونا، بدشگونی، ہامہ اور صفر ....
حدیث نمبر: 7530
«لا عدوى ولا طيرة ولا هامة ولا صفر وفر من المجذوم كما تفر من الأسد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مرض کا خود بخود متعدی ہونا، بدشگونی، ہامہ اور صفر کی کوئی حقیقت نہیں، اور کوڑھی سے اس طرح بھاگو جیسے شیر سے بھاگتے ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7530]
”مرض کا خود بخود متعدی ہونا، بدشگونی، ہامہ اور صفر کی کوئی حقیقت نہیں، اور کوڑھی سے اس طرح بھاگو جیسے شیر سے بھاگتے ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7530]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن أبي هريرة. الصحيحة 784.»
قال الشيخ الألباني: صحيح