🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

7546. لا عقوبة فوق عشر ضربات إلا في حد من حدود ....
اللہ کی حدود میں سے کسی حد کے سوا دس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7536
«لا عقوبة فوق عشر ضربات إلا في حد من حدود الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی حدود میں سے کسی حد کے سوا دس کوڑوں سے زیادہ سزا نہیں دی جا سکتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7536]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن رجل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں