صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7571. لا نورث ما تركنا فهو صدقة وإنما هذا المال لآل ....
ہم انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی، ہم جو کچھ چھوڑ ....
حدیث نمبر: 7561
«لا نورث ما تركنا فهو صدقة وإنما هذا المال لآل محمد لنائبتهم ولضيفهم فإذا مت فهو إلى ولي الأمر من بعدي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی، ہم جو کچھ چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہے، یہ مال تو صرف آلِ محمد کی ضروریات اور مہمان نوازی کے لیے ہے، پس جب میں فوت ہو جاؤں تو یہ میرے بعد حاکم وقت کے سپرد ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7561]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن عائشة. الصحيحة 2038.»
قال الشيخ الألباني: صحيح