🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

7609. لا يبيتن رجل عند امرأة في بيت إلا أن يكون ....
کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ گھر میں رات نہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7599
«لا يبيتن رجل عند امرأة في بيت إلا أن يكون ناكحا أو ذا محرم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ گھر میں رات نہ گزارے سوائے اس کے کہ وہ اس کا خاوند ہو یا محرم۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7599]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں