صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7628. لا يجتمع كافر وقاتله في النار أبدا
کافر اور اس کا قاتل کبھی جہنم میں اکٹھے نہیں ....
حدیث نمبر: 7618
«لا يجتمع كافر وقاتله في النار أبدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کافر اور اس کا قاتل کبھی جہنم میں اکٹھے نہیں ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7618]
”کافر اور اس کا قاتل کبھی جہنم میں اکٹھے نہیں ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7618]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح