صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7637. لا يجوع أهل بيت عندهم التمر
جس گھر میں کھجور موجود ہو اس کے اہلِ خانہ ....
حدیث نمبر: 7627
«لا يجوع أهل بيت عندهم التمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس گھر میں کھجور موجود ہو اس کے اہلِ خانہ بھوکے نہیں رہتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7627]
”جس گھر میں کھجور موجود ہو اس کے اہلِ خانہ بھوکے نہیں رہتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7627]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح