صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7645. لا يحكم أحدكم بين اثنين وهو غضبان
تم میں سے کوئی غصے کی حالت میں دو آدمیوں ....
حدیث نمبر: 7635
«لا يحكم أحدكم بين اثنين وهو غضبان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی غصے کی حالت میں دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7635]
”تم میں سے کوئی غصے کی حالت میں دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7635]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ت ن] عن أبي بكرة. مختصر مسلم 1055، الإرواء 2626.»
قال الشيخ الألباني: صحيح